نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟
:سوال نیا کپڑا اور جوتا پہن کر نفل پڑھنا کیسا ہے؟ :جواب نیا کپڑا پہن کر نفل پڑھنا بہتر ہے کےیو نہی نیا جو تا بھی اگر اس پنجہ اتنا کڑا نہ ہو کہ پاؤں کی کسی انگلی کا پیٹ زمین سے نہ لگنے دے ایسا ہو گا تو نماز نہ ہوگی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: […]