ایک صف پر الگ الگ فرض نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال ایک صف پر دو یا چار شخص علیحدہ علیحدہ فرض پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟ :جواب اگر جماعت کر سکتے ہوں تو ترک جماعت نہ کریں رافضیوں سے مشابہت نہ کریں اور اگر یہ جماعت جماعت اولی ہے جب تو اس کا ترک گناہ اور نا جائز ہے مگر نماز سب کی بہر […]