حنفیوں اور شافعیوں کا ایک وقت میں جماعت کروانا کیسا؟
:سوال
ایک مسجد میں ایک وقت میں اندر حنفیوں کی جماعت ہو اور محن میں شافعیوں کی جماعت کیسا ہے؟
: جواب
ایک مسجد میں ایک فرض کی دو جماعتیں ایک ساتھ قصدا کرنا بلا وجہ شرعی نا جائز ممنوع ہے لیکن ایک جماعت حنفیہ کی امام حنفی کے پیچھے ہو اور دوسری شافعیہ یا مالکیہ یا حنبلیہ کی اپنے ہم مذہب امام کے پیچھے ہو اس میں حرج نہیں جس طرح حرمین شریفین میں معمول ہےکہ یہ وجہ شرعی سے ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 198

مزید پڑھیں:ایک صف پر الگ الگ فرض نماز ادا کرنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  ایک مسجد میں جمعہ کی دو یا زیادہ جماعتیں کروانا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top