مقتدی یا امام کا وضو ٹوٹ جائے تو صف سے باہر نکلنے کا طریقہ
:سوال
ایک جماعت میں چار صفیں ہیں ، صف اول میں کسی مقتدی یا امام کا وضو جاتا رہا تب وہ مقتدی یا امام با ہر کس طرح آسکتا ہے کیونکہ درمیان میں تین صفیں ہیں جو شانہ سے شانہ ملائے ہیں اور مقتدی کی جو جگہ خالی ہے اس کے واسطے کیا حکم ہے؟
:جواب
مقتدی جس طرف جگہ پائے چلا جائے، یونہی امام دوسرے کو خلیفہ بنا کر ، اب صفوں کا سامنا سامنا نہیں کہ امام کا سترہ سب کا سترہ ہے اور مقتدی کی جو جگہ خالی رہی کوئی نیا آنے والا اسے بھر دے یا یونہی رہنے دے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 197

مزید پڑھیں:سنیوں اور وہابیوں کا مسجد میں الگ الگ جماعیتیں کروانا
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فرض، واجب، سنت اور مستحب کو ترک کرنے والے کا گناہ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top