ایک صف پر الگ الگ فرض نماز ادا کرنا کیسا؟
:سوال
ایک صف پر دو یا چار شخص علیحدہ علیحدہ فرض پڑھ سکتے ہیں یا نہیں ؟
:جواب
اگر جماعت کر سکتے ہوں تو ترک جماعت نہ کریں رافضیوں سے مشابہت نہ کریں اور اگر یہ جماعت جماعت اولی ہے جب تو اس کا ترک گناہ اور نا جائز ہے مگر نماز سب کی بہر حال ہو جائے گی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 199

مزید پڑھیں:جماعت کے لئے تعین وقت گھڑی سے جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  عالم کا مسجد میں سونا اور کھانا پینا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top