جماعت کا بیان

گھڑی کا معین وقت جماعت کے لیے درست ہے یا نہیں؟

گھڑی کا معین وقت جماعت کے لیے درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کا کہنا کہ گھڑی کا معین صرف مؤذن کی اذان کے لئے ہے جماعت کے لئے نہیں درست ہے یا نہیں؟ :جواب تعیین وقت جماعت ہی کے لئے کی جاتی ہے، لوگ جب وقت معین پر آجائیں تو امام کو بلاضرورت زیادہ دیر لگانے کی اجازت نہیں کہ وجہ ثقل و باعث نفرت […]

گھڑی کا معین وقت جماعت کے لیے درست ہے یا نہیں؟ Read More »

امام کو جماعت کے وقت معین پر آنا جائز ہے یا نہیں؟

امام کو جماعت کے وقت معین پر آنا جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کو جماعت کے وقت معین پر آنا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز کیا بلکہ مناسب ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 201 مزید پڑھیں:گھڑی کا معین وقت جماعت کے لیے درست ہے یا نہیں؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک

امام کو جماعت کے وقت معین پر آنا جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

امام مقتدیوں کا انتظار کرے یا مقتدی امام کا؟

امام مقتدیوں کا انتظار کرے یا مقتدی امام کا؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کا کہنا کہ ہم کو مقتدیوں کے انتظار کی ضرورت نہیں بلکہ مقتدیوں کو امام کے انتظار کی ضرورت ہے صحیح ہے یا نہیں؟ :جواب مقتدیوں کو امام کا انتظار چاہئے امام کو تا حد وسعت مقتدیوں کا انتظار چاہئے ۔ حدیث میں ہے لوگ جلد جمع ہو جاتے تو حضور اقدس صلی

امام مقتدیوں کا انتظار کرے یا مقتدی امام کا؟ Read More »

مالدار مقتدی کی وجہ سے اسکا انتظار کرنا کیسا؟

مالدار مقتدی کی وجہ سے اسکا انتظار کرنا کیسا؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال کسی مقتدی کی مالداری کی وجہ سے جماعت کے لئے اس کا انتظار کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟ :جواب خاص اس کی مالداری کے سبب رعایت کی اجازت نہیں لیکن اس حالت میں کہ رعایت نہ کرنے سے فتنہ ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200 مزید پڑھیں:امام مقتدیوں کا

مالدار مقتدی کی وجہ سے اسکا انتظار کرنا کیسا؟ Read More »

سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟

سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, سنت, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟ :جواب سنت موکدہ وہ امرد دینی ہے کہ سول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ہمیشہ کیا مگر نادر یا کبھی ترک نہ فرمایا مگر اتفاق سے کسی نے ترک کیا تو اس پر انکار بھی نہ فرمایا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200 مزید

سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟ Read More »

مقتدی سنتیں پڑھ رہا ہو تو کیا امام انتظار کر سکتا ہے؟

مقتدی سنتیں پڑھ رہا ہو تو کیا امام انتظار کر سکتا ہے؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال اگر کوئی مقتدی سنت وغیرہ نماز پڑھتا ہو تو اس کی سنت ختم ہونے تک امام انتظار کر سکتا ہے یا نہیں؟ :جواب انتظار کر سکتا ہے اگر وقت میں وسعت ہو اور اوروں پر گرانی نہ ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200 مزید پڑھیں:سنت مؤکدہ کی تعریف کیا ہے؟ نوٹ:

مقتدی سنتیں پڑھ رہا ہو تو کیا امام انتظار کر سکتا ہے؟ Read More »

کیا ممبر مسجد یا سید دوسرے مقتدیوں پر فوقیت رکھتے ہیں؟

کیا ممبر مسجد یا سید دوسرے مقتدیوں پر فوقیت رکھتے ہیں؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک مقتدی کو جو مبر مسجد و میر محلہ اور سید ہو دوسرے مقتدی پر فوقیت ہے یا نہیں۔ : جواب ہے مگر نہ ایسی کہ اس کی ذاتی رعایت اور وں پر باعث بار ہو اور عین نماز میں کسی معین کی رعایت جائز نہیں مثلا امام رکوع میں ہے اور کوئی شریک

کیا ممبر مسجد یا سید دوسرے مقتدیوں پر فوقیت رکھتے ہیں؟ Read More »

امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟

امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟ :جواب جس کو دینی عزت زائد ہے ہر مسلمان کے نزدیک زائد ہے ، اس کی وہ رعایت کی جائے گی جو دوسرے کی نہ ہوگی جب تک کوئی حرج شرعی لازم نہ آئے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200

امام کے نزدیک تمام مقتدیوں کی عزت برابر ہونی چاہئے یا نہیں؟ Read More »

امام کا جماعت کے لیے کسی مقتدی کا انتظار کرنا کیسا؟

امام کا جماعت کے لیے کسی مقتدی کا انتظار کرنا کیسا؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال امام کو کسی مقتدی کے لئے جو ممبر مسجد اور سید ہو وقت مقررہ گذر جانے کے باوجود جماعت کے لئے انتظار کرنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب درست ہے جبکہ حاضرین پر گراں نہ ہو اور وقت وسیع ہو۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200 مزید پڑھیں:امام کے نزدیک تمام مقتدیوں

امام کا جماعت کے لیے کسی مقتدی کا انتظار کرنا کیسا؟ Read More »

جماعت کے لئے تعین وقت گھڑی سے جائز ہے یا نہیں؟

جماعت کے لئے تعین وقت گھڑی سے جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جماعت کا بیان, فتاوی جات, فتاوی رضویہ جلد7, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جماعت کے لئے تعین وقت گھڑی سے جائز ہے یا نہیں؟ :جواب جائز ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200 مزید پڑھیں:امام کا جماعت کے لیے کسی مقتدی کا انتظار کرنا کیسا؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔

جماعت کے لئے تعین وقت گھڑی سے جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

Scroll to Top