گھڑی کا معین وقت جماعت کے لیے درست ہے یا نہیں؟
:سوال
امام کا کہنا کہ گھڑی کا معین صرف مؤذن کی اذان کے لئے ہے جماعت کے لئے نہیں درست ہے یا نہیں؟
:جواب
تعیین وقت جماعت ہی کے لئے کی جاتی ہے، لوگ جب وقت معین پر آجائیں تو امام کو بلاضرورت زیادہ دیر لگانے کی اجازت نہیں کہ وجہ ثقل و باعث نفرت جماعت ہوگا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 201

مزید پڑھیں:جس وقت امام آئے وہی نماز کا وقت، یہ کہنا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  امام کا امردوں کے ساتھ دوستی رکھنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top