:سوال
کسی مقتدی کی مالداری کی وجہ سے جماعت کے لئے اس کا انتظار کرنا جائز ہے یا نا جائز ؟
:جواب
خاص اس کی مالداری کے سبب رعایت کی اجازت نہیں لیکن اس حالت میں کہ رعایت نہ کرنے سے فتنہ ہو۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر 200