افیون بغرض دوا کھانے والے کے پیچھے نماز کا حکم
: سوال ایک شخص تھوڑی سی افیون بغرض دوا کھاتا ہے اور اسکے سبب اسے نشہ نہیں ہوتا ایسے کی امامت مکروہ ہے یا نہیں؟ :جواب نشہ جو ہمارے محاورہ میں سکر و تفتیر دونوں کو عام ہے اور بنص حدیث دونوں حرام اُس کے یہی معنی نہیں کہ زمین و آسمان یا مردو عورت […]