غیر توتلے کی توتلے کے پیچھے نماز کیسی ہے؟
:سوال
غیر توتلے کی توتلے کے پیچھے نماز کیسی ہے؟
: جواب
مذہب صحیح میں غیر تو تلے کی نماز اُس کے پیچھے باطل ہے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 452

مزید پڑھیں:جس شخص کی بیوی بے پردہ باہر جائے اسکے پیچھے نماز کا حکم
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  جو شخص احرام میں سر پر بھولے سے کپڑا ڈال لے تو کیا حکم ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top