جو نماز میں قرآن ترتیل سے نہ پڑھے اس کی امامت جائز یا نا جائز؟
:سوال جو نماز میں قرآن ترتیل سے نہ پڑھے اس کی امامت جائز یا نا جائز ؟ :جواب ترتیل کی تین حدیں ہیں ہر حد اعلیٰ میں اس کے بعد کی حد ما خوز وملحوظ ہے۔ :حداول یہ کہ قر آن عظیم ٹھہر ٹھہر کر بآ ہستگی تلاوت کرے کہ سامع چاہے تو ہر کلمے […]
جو نماز میں قرآن ترتیل سے نہ پڑھے اس کی امامت جائز یا نا جائز؟ Read More »