امامت کا بیان

امام اپنے عقائد نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟

امام اپنے عقائد نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جس امام کو اس کے عقائد پوچھے جائیں اور وہ نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟ :جواب اپنا عقیدہ و مذهب دریافت کرنے پر نہ بتانے سے ظاہر یہی ہے کہ اس میں کچھ فساد ہے ورنہ دین بھی کچھ چھپانے کی چیز ہے، اس کی اقتداء ہرگز نہ کی […]

امام اپنے عقائد نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

داڑھی کٹوانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟

داڑھی کٹوانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جو شخص داڑھی اپنی مقدار شرع سے کم رکھتا ہے اور ہمیشہ تر شوا تا ہے، اس کا امام کر نا نماز میں شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟ :جواب وہ فاسق معلن ہے اور اسے امام کرنا گناہ، اور اسے کے پیچھے نماز پڑھنی مکروہ تحریمی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 544

داڑھی کٹوانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟ Read More »

مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا

مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا جائز ہے یا نہیں اور جو کرتے ہیں وہ خطاوار ہیں یا نہیں؟ : جواب مسجد میں دنیا کی بات کے لئے بیٹھنا حرام ہے اور اس میں جمع ہو کر دنیا کی بات کرنا ضر ور خطا ہے ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ:

مسجد کے اندر جمع ہو کر دنیا داری کی باتیں کرنا Read More »

مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے

مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے، تو مسجد سے تھوڑی دور کسی حجرے میں جماعت کروانے سے فتنہ ہو تو کیا تنہا نماز پڑھ لے؟ : جواب اگر امام مسجد فاسق معلن یا بد مذہب یا بے طہارت یا غلط خواں ہے اسے آگے پیچھے یا اس سے الگ حجرہ میں جماعت

مسجد کا امام امامت کے قابل نہیں ہے Read More »

گناہ گاروں کی شمولیت کی وجہ سے جماعت ترک کرنا کیسا؟

گناہ گاروں کی شمولیت کی وجہ سے جماعت ترک کرنا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال جو اشخاص ناحق رعایت و پاسداری کرتے ہوں ، وہ اس جماعت میں شامل ہوں اور عوام کی غیبت کرتے ہوں تو ایسے موقع پر ترک جماعت جائز ہے یا نہیں؟ : جواب مقتدیوں کے گناہ کے باعث ترک جماعت جائز نہیں ان کے گناہ ان کے گناہ ہیں اور ترک جماعت اس کا

گناہ گاروں کی شمولیت کی وجہ سے جماعت ترک کرنا کیسا؟ Read More »

غنی امام جو صدقہ فطر لے اسکے پیچھے نماز کا حکم؟

غنی امام جو صدقہ فطر لے اسکے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

: سوال ایک شخص اس مسجد کا جو امام ہے جس کی بابت یہ قصہ ہے کہ صدقہ فطر لیتا ہے حتی کہ وہ خود ز کو ۃ دینے کی استطاعت رکھتا ہے اگر اس کو صدقات سے کچھ نہ دیا جائے یا دینے میں دیر ہو جائے تو ناراض ہو جاتا ہے ایسی جگہ

غنی امام جو صدقہ فطر لے اسکے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

فاتحہ و علم غیب کے منکر کے پیچھے نماز کا حکم؟

فاتحہ و علم غیب کے منکر کے پیچھے نماز کا حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص امام مسجد ہے اور وہ فاتحہ وعلم غیب وغیرہ سے منکر ہے اور سجدہ میں اور رکوع میں تسبیح اس قدر زور سے کہتا ہے کہ اگلی صف والے بخوبی سن لیتے ہیں اور پیچھے والے بھی سن لیتے ہیں اور ایسے مقام پر کوئی دوسرا امام میسر نہیں آتا تو اس

فاتحہ و علم غیب کے منکر کے پیچھے نماز کا حکم؟ Read More »

ولد حرام کی امامت کا شرعی حکم؟

ولد حرام کی امامت کا شرعی حکم؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

: سوال ایک شخص نے اپنا نکاح ایک عورت سے کیا کچھ عرصہ بعد اپنی عورت کی ہمشیرہ سے دوسرا نکاح کیا دونوں عورتیں اس کے پاس رہیں کچھ مدت کے بعد اس دوسری سے ایک لڑکا پیدا ہوا جب وہ بالغ ہو اس نے کلام مجید پڑھا، اب اس کے پیچھے نماز جائز ہے

ولد حرام کی امامت کا شرعی حکم؟ Read More »

لنگڑے عالم کی امامت کا شرعی حکم

لنگڑے عالم کی امامت کا شرعی حکم

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک عالم دین ہیں یعنی علم فقہ وحدیث بخوبی جانتے ہیں مگر عالم موصوف بائیں پیر سے معذور ہیں جس کو لنگڑا کہتے ہیں، زمین میں پیر مذکور کا فقط انگشت لگا سکتے ہیں اور دہنا پیر درست ہے قیام، رکوع سجود بخوبی کر سکتے ہیں، یہ عالم مذکور پانچ وقتی نماز کی امامت

لنگڑے عالم کی امامت کا شرعی حکم Read More »

مذہب تبدیل کرنے والے کو امام بنانا کیسا؟

مذہب تبدیل کرنے والے کو امام بنانا کیسا؟

All Fatawa, امامت کا بیان, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کے احکام و مسائل

:سوال ایک شخص جو اپنے آپ کو حنفی کہتا تھا ،بعد میں وہابی ہو گیا، اس کے کچھ عرصہ بعد چکڑالوی ہو گیا ، اب گاؤں کے امام مسجد کی وفات پر اس نے اس خیال سے کہ میں امام مسجد بن جاؤں مسجد کے متعلقہ گھروں کی آمدنی میرے کام آئے ، یہ ظاہر

مذہب تبدیل کرنے والے کو امام بنانا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top