داڑھی کٹوانے والے کی امامت کا کیا حکم ہے؟
:سوال
جو شخص داڑھی اپنی مقدار شرع سے کم رکھتا ہے اور ہمیشہ تر شوا تا ہے، اس کا امام کر نا نماز میں شرعاً کیا حکم رکھتا ہے؟
:جواب
وہ فاسق معلن ہے اور اسے امام کرنا گناہ، اور اسے کے پیچھے نماز پڑھنی مکروہ تحریمی۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 544

مزید پڑھیں:امام اپنے عقائد نہ بتائے تو اس کی اقتداء جائز ہے یا نہیں؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  وردی جو کہ سپاہی پہنتے ہیں اس کو پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top