بالغ کا نابالغ کی نفلی امامت میں قرآن سننا کیسا؟
:سوال رمضان شریف میں نابالغ لڑکوں کے پیچھے دن میں دو تین بالغ حافظ و غیر ہا نماز کے اندر قرآن مجید سنتے ہیں یہ امر مشروع ہے یا نہیں ؟ بظا ہر کتب فقہ سے مفہوم ہوتا ہے کہ دن کے نوافل میں آہستہ پڑھنا واجب ہے۔ :جواب یہ امر بالاتفاق نا مشروع و […]
بالغ کا نابالغ کی نفلی امامت میں قرآن سننا کیسا؟ Read More »