تراویح میں فاتحہ کے بعد سورۃ اخلاص پڑھنا کیسا؟
:سوال تراویح میں بعد سورہ فاتحہ سورہ اخلاص پڑھنا جائز ہے یا مکروہ حالانکہ امام اور سورتیں بھی جانتا ہے؟ :جواب جائز ہے بلا کراہت اگر چہ سورہ فیل سے آخر تک تکرار کا طریقہ بہتر ہے کہ اس میں رکعات کی گنتی یا د رکھنی نہیں پڑتی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر7، صفحہ نمبر […]