بحری جہاز پر جمعہ و عید کا حکم؟
: سوال ایک مقام پر دریا شہر میں واقع ہے، جہاز پر کام کرنے والے لوگ جہازوں میں سے ایک جہاز پر نماز عید و نماز جمعہ ادا کرتے ہیں کیونکہ جہازوں والے بوجہ خوف چوری کے شہر میں جا کر نماز ادا کرنے سے منع کرتے ہیں تو از روئے شرع نمازان کی جائز […]