دھوپ کی شدت سے خطبہ سنتے وقت چھاتا لگانا کیسا؟
:سوال
دھوپ کی شدت سے اگر خطبہ سنتے وقت چھا تا لگا لے تو حرج تو نہیں؟
:جواب
بہتر نہیں ، حاضری دربار کے خلاف ہے، اور یہ ضعیف یا مریض ہے اور دھوپ نا قابل برداشت تو لگا لے۔
(ص 458)
مزید پڑھیں:مجلس خانہ میں نماز، جمعہ اور عید کا حکم
READ MORE  نماز عیدین سے پہلے نمازکے لیے پکارنے کا کیا حکم ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top