خطبہ جمعہ میں منبر پر سلطان کا نام لینا
:سوال
کا ٹھیادواڑ میں اکثر مقامات پر یہ رواج ہے کہ جمعہ کے روز خطبہ میں سلطان المسلمین کے واسطے دعا مانگی جاتی ہے تو خطیب بروقت دعا ما نگلنے کے منبر پر سے ایک سیڑھی بیچے اترتا ہے اور بعد دعا مانگ کر ایک سیٹر ھی اوپر چڑھتا ہے اور بعض مقامات پر اس طرح نہیں کیا جاتا ہے، تو زید اس سے اعتراض کرتا ہے اور کہتا ہے کہ سلطان کے لئے دعا ما لگنے کے وقت ایک سیڑھی اترنا چاہئے، عرض یہ ہے کہ یہ فعل کیسا ہے؟
:جواب
خطیب کا ایک سیٹرھی نیچے آنا اور پھر او پر جانا بعض علما نے مجبوری ایک مصلحت شرعی کے لئے رکھا تھا جس کا ذکر مکتوبات شیخ مجدد اور تفصیل ہمارے فتاوی میں ہے، یہاں وہ مجبوری نہیں، نہ سلاطین کے نام کے ساتھ مبالغہ امیر، غلط الفاظ ملانے کی حاجت ، لہذا یہ فعل عبث محض ہے، ردالمختار میں اس کا بدعت ہونا نقل کیا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 465

مزید پڑھیں:لوگوں کے قائم کردہ امام کا جمعہ پڑھانا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  فجر اور عصر میں سلام کے فورا بعد دعا مانگنا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top