فتاوی رضویہ جلد10

مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟

مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال اگر کوئی مہمان 27 یا 28 رمضان شریف سے ہی کسی میزبان کے ہاں مقیم ہے، عید الفطر بھی وہاں ہی گزارے گا، اس کا صدقہ فطر کس پر ہے؟ :جواب مہمان کا صدقہ میزبان پر نہیں، وہ اگر صاحب نصاب ہیں اپنا صدقہ آپ دیں ۔ وهو تعالى اعلم بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد […]

مہمان کا صدقہ فطر کس پر واجب ہوگا؟ Read More »

نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟

نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زید کی بیوی ہندہ جو مالک نصاب نہیں ہے مع اپنے ایک خورد سال بچے کے اپنے باپ کے یہاں یعنی میکے میں عید الفطر کو قیام رکھتی ہے، تو اُس کا اور اس کے لڑکے کا صدقہ کس کو دینا چاہئے؟ :جواب خورد سال بچے کا صدقہ فطر اُس کے باپ پر ہے،

نابالغ بچہ اور بیوی میکے میں ہیں انکا صدقہ فطر کس پر؟ Read More »

زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟

زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟ :جواب مقدار نصاب سب کے لیے ہے کچھ فرق نہیں ، ہاں زکوۃ میں مال نامی ہونا شرط ہے کہ سونا چاندی، چرائی پر چھوٹے جانور تجارت کا مال ہے وبس ، اور سال گزرنا شرط ہے، صدقہ فطر و قربانی میں

زکوۃ اور صدقہ فطر کا نصاب برابر ہے یا کچھ فرق ہے؟ Read More »

ایک شخص کا اپنی اولاد اور بیوی کا صدقہ فطر ادا کرنا کیسا؟

ایک شخص کا اپنی اولاد اور بیوی کا صدقہ فطر ادا کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال کسی شخص نے اپنے چھوٹے نابالغ بچوں، بڑے بالغ بچوں اور بیوی کی طرف سے صدقہ فطر دیا کیا ادا ہو گیا؟ : جواب چھوٹے بچوں کی طرف سے جو ادا کیاؤ ہ ادا ہو جائے گا کیونکہ وہ واجب ہی والد پر تھا۔ اور جو بیوی اور بڑی اولاد کی طرف سے ادا

ایک شخص کا اپنی اولاد اور بیوی کا صدقہ فطر ادا کرنا کیسا؟ Read More »

اگر چاول سے صدقہ فطر دیں، تو کتنی مقدار دینی پڑے گی؟

اگر چاول سے صدقہ فطر دیں، تو کتنی مقدار دینی پڑے گی؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال اگر چاول سے صدقہ فطر دیں، تو کتنی مقدار دینی پڑے گی ؟ ہمارے ہاں گندم اور جو غذا کے طور پر استعمال نہیں کیا جاتا۔ : جواب شرع مطہر نے یہ صدقہ صرف چار چیزوں سے مقرر فرمائی ہے: گیہوں ( گندم)، جوخرما( کھجور )، زبیب (کشمش)۔ ان کے سوا پانچویں کوئی چیز

اگر چاول سے صدقہ فطر دیں، تو کتنی مقدار دینی پڑے گی؟ Read More »

زکوۃ، صدقہ فطر، صدقات لینا امام مسجد کو جائز ہے یا نہیں؟

زکوۃ، صدقہ فطر، صدقات لینا امام مسجد کو جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال صدقہ فطر لینا امام مسجد کو جائز ہے یا نہیں؟ اسی طرح اموات کی طرف سے کیا گیا صدقہ اسے جائز ہے یا نہیں؟ حالانکہ امام مسجد صاحب زکوۃ و صاحب مال ہو، نیز قربانیوں کی کھالیں وغیرہ لینا جائز ہے یا نہیں ؟ مسجد کے چراغ کے لیے لوگوں سے نقد پیسے منگوانا

زکوۃ، صدقہ فطر، صدقات لینا امام مسجد کو جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

کسی مقدمہ کی مد میں زکوۃ کا مال صرف کرنا کیسا؟

کسی مقدمہ کی مد میں زکوۃ کا مال صرف کرنا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال کان پور میں مسلمانوں کا مسجد کے معاملے میں پولیس سے فساد ہو گیا، پولیس نے انھیں نشائہ بندوق بنالیا اب ان کے غریب بچے یتیم ہو گئے اور نا دار مسلمان زخمی ہو کر گرفتار کر لیے گئے ، اب ان کی رہائی اور پرورش حفاظت جان دعزت کے لیے روپے کی ضرورت

کسی مقدمہ کی مد میں زکوۃ کا مال صرف کرنا کیسا؟ Read More »

فنڈ میں زکوۃ اور قربانی کی رقم دینے سے واجب ادا ہو جائے گا؟

فنڈ میں زکوۃ اور قربانی کی رقم دینے سے واجب ادا ہو جائے گا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال آج کل سمرنا فنڈ میں صاحب زکوٰۃ سے زکوۃ اور جن پر قربانی واجب ہے اُن سے قربانی کی قیمت طلب کر رہے ہیں، ان کو قربانی اور زکوۃ کے پیسے جمع کروانا کیسا ہے؟ : جواب جس پر قربانی واجب ہے اُسے حرام ہے کہ قربانی نہ کرے اور اس کی قیمت کسی

فنڈ میں زکوۃ اور قربانی کی رقم دینے سے واجب ادا ہو جائے گا؟ Read More »

خالصا لوجہ اللہ جو چیز دی جائے اس کا کھانا غنی کو کیسا ہے؟

خالصا لوجہ اللہ جو چیز دی جائے اس کا کھانا غنی کو کیسا ہے؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال خالصا لوجہ اللہ جو چیز دی جائے اس کا کھانا غنی کو کیسا ہے؟ :جواب صدقہ واجہ جیسے زکوۃ صدقہ فطر غنی پر حرام ہے اور صدقہ نافلہ جیسے حوض یا سقایہ کا پانی یا مسافر خانے کا مکان غنی کو بھی جائز ہے، مگر میت کی طرف سے جو صدقہ ہوتا ہے غنی

خالصا لوجہ اللہ جو چیز دی جائے اس کا کھانا غنی کو کیسا ہے؟ Read More »

زکوۃ کافر، مشرک، وہابی، رافضی، قادیانی وغیرہ کو دینا کیسا؟

زکوۃ کافر، مشرک، وہابی، رافضی، قادیانی وغیرہ کو دینا کیسا؟

All Fatawa, زکوۃ کے مسائل, فتاوی رضویہ جلد10

:سوال زکوۃ کاروپیہ کافر، مشرک، وہابی ، رافضی ، قادیانی وغیرہ کو دینا جائز ہے یا نہیں؟ :جواب ان کو دینا حرام ہے اور ان کو دئے زکوۃ ادانہ ہو گی ۔ واللہ تعالیٰ اعلم بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 290 مزید پڑھیں:خالصا لوجہ اللہ جو چیز دی جائے اس کا کھانا غنی

زکوۃ کافر، مشرک، وہابی، رافضی، قادیانی وغیرہ کو دینا کیسا؟ Read More »

Scroll to Top