آذان سنت ہے یا واجب؟
:سوال آذان سنت ہے یا واجب؟ :جواب جمعہ و جماعت پنجگانہ کے لیے اذان سنت موکدہ، شعار اسلام او ر قریب بواجب ہے بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 420 مزید پڑھیں:مسجد میں بلا آذان جماعت نماز درست ہے یا نہیں ؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے […]