مشرکین کے قبرستان کی جگہ عیدگاہ بنانا کیسا ہے؟
:سوال ایک چبوترا کو جس میں ہڈیاں تک مشرکین کی نظر آتی ہیں لوگ اسے چھوڑ کر جدید عید گاہ میں نماز ادا کرنے سے خاطی گنہگار تو نہ ہوں گے اس چبوترا پر نماز ادا کرنے سے اکثر لوگوں کو اختلاف ہے بلکہ کئی سال ہوئے جب سے چبوترا بنایا گیا اکثر مسلمان دوسری […]