کیا مردے سنتے ہیں یا نہیں؟
:سوال بعض لوگ کہتے ہیں کہ مردے نہیں سنتے ، اور دلیل کے طور پر یہ آیت پاک پیش کرتے ہیں (انک لا تسمع الموتى )بے شک تم مردوں کو نہیں سنا سکتے۔ :جواب ( اس کا جواب تین طرح سے ہے:) :جواب اول آیت کا صریح منطوق ( ظاہری لفظ ) نفی اسماع ( […]