معذور شخص کا جمعہ و عیدین کی امامت کروانا کیسا؟
:سوال زید نامی شخص کہ جونا بینا ہے اور اس نے یہ بھی اقرار کیا کہ میں معذور ہوں کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں، یہ بھی کہتا ہے کہ مجھ پر سے جمعہ ساقط ہو چکا، مگر پھر بھی جمعہ و عیدین کی امامت کرتا ہے۔ :جواب زیدا گر واقعی معذور ہے تو جمعہ وغیر […]