معذور شخص کا جمعہ و عیدین کی امامت کروانا کیسا؟
:سوال
زید نامی شخص کہ جونا بینا ہے اور اس نے یہ بھی اقرار کیا کہ میں معذور ہوں کپڑے ناپاک ہو جاتے ہیں، یہ بھی کہتا ہے کہ مجھ پر سے جمعہ ساقط ہو چکا، مگر پھر بھی جمعہ و عیدین کی امامت کرتا ہے۔
:جواب
زیدا گر واقعی معذور ہے تو جمعہ وغیر جمعہ کی نماز میں غیر معذورین کی امامت نہیں کر سکتا اور اگر معذور نہیں اور کپڑوں کی نجاست ثابت نہیں تو اور نمازوں کی امامت کر سکتا ہے اور جمعہ وعیدین کی بھی اگر جانب سلطانِ اسلام سے ماذون ہو یا عام مسلمانوں نے اسے جمعہ وعیدین کا امام مقر رکیا ہو اور وجہ نا بینائی اس پر جمعہ فرض نہ ہونا جمعہ میں اس کی صحت امامت کا مانع نہیں، جیسے غلام ومسافر
مزید پڑھیں:قاضی اور خطیب میں سے جمعہ پڑھانے کا زیادہ حقدار کون؟
READ MORE  عید گاہ میں جمعہ ادا کرنا جائز ہے یا نہیں؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top