مسجد کے کنویں سے اپنے گھروں کے لیے پانی بھرنا کیسا؟
سوال مسجد کے کنواں سے اپنے گھروں کے لئے پانی بھرنا اور ننگے پیروں سے آنا، اور رسی سے بھی وہ خراب ہیں لگتے ہیں پھر اس کی چھینٹیں کنویں میں ضرور جاتی ہیں منع کرنے پر کہتے ہیں کہ پہلے سے یونہی بھرتے آتے ہیں ، ان کا کیا حکم ہے؟ : جواب کنویں […]
مسجد کے کنویں سے اپنے گھروں کے لیے پانی بھرنا کیسا؟ Read More »