مسجد میں استعمالی جوتا رکھنا چاہئے یا نہیں؟
:سوال
مسجد میں استعمالی جو تا رکھنا چاہئے یا نہیں؟
:جواب
اگر مسجد سے باہر کوئی جگہ جو تا رکھنے کی ہو تو وہیں رکھے جائیں مسجد میں نہ رکھیں اور اگر باہر کوئی جگہ نہیں تو باہر جھاڑ کر تلے ملا کر ایسی جگہ رکھیں کہ نماز میں نہ اپنے سجدے کے سامنے ہو نہ دوسرے نمازی کے، نہ اپنے رہنے ہاتھ کو ہوں نہ دوسرے نمازی کے ، نہ ان سے قطع صف ہو، اور ان سب پر قادر نہ ہوں تو سامنے رکھ کر رومال ڈال دیں۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 109

مزید پڑھیں:غسل خانہ میں جوتا پہن کر جانا چاہئے یا ویسے ؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  مسجد کے صحن میں قبر پر فرش بنا کر نماز ادا کرنا کیسا؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top