مسجد کے کنویں سے اپنے گھروں کے لیے پانی بھرنا کیسا؟
سوال
مسجد کے کنواں سے اپنے گھروں کے لئے پانی بھرنا اور ننگے پیروں سے آنا، اور رسی سے بھی وہ خراب ہیں لگتے ہیں پھر اس کی چھینٹیں کنویں میں ضرور جاتی ہیں منع کرنے پر کہتے ہیں کہ پہلے سے یونہی بھرتے آتے ہیں ، ان کا کیا حکم ہے؟
: جواب
کنویں کی ممانعت نہیں ہو سکتی رہی ڈول اگر مسجد کا ہے اس کی حفاظت کریں، غیر نماز کے لئے اُس سے نہ بھرنے دیں، دربارہ طہارت اوہام کو شریعت نے دخل نہیں دیا ورنہ عافیت تنگ ہو جائے۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 110

مزید پڑھیں:مسجد کے درخت سے پھل یا پھول بغیر قیمت کے لینا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  آذان اور اقامت کس جگہ کھڑے ہو کر دینی چاہئے؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top