مسجد کے اندر کرسی پر بیٹھ کر وعظ کہنا کیسا ہے؟ کیا سنت ہے؟
:سوال
مسجد کے اندر کرسی پر بیٹھ کر وعظ کہنا کیسا ہے؟ کیا سنت ہے؟
:جواب
واعظ کا کرسی پر مسجد میں بیٹھنا جائز ہے جبکہ نماز اور نمازیوں کا حرج نہ ہو، ایک آدھ بار حدیث سے یہ ثابت ہے مگر ایک آدھ بار سے فعل سنت نہیں بن جاتا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 108

مزید پڑھیں:مسجد میں چارپائی پر سونا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  بعد دفن میت قبر پر آذان دینا جائز ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top