دیہات میں جمعہ وعیدین کی جواز کی کوئی صورت ہے؟
:سوال دیہات میں جمعہ وعیدین کی جواز کی کوئی صورت ہے؟ : جواب فی الواقع دیہات میں جمعہ وعیدین با تفاق ائمہ حنفیہ رضی اللہ تعالی عنہم ممنوع ونا جائز ہے کہ جو نماز شرعا صحیح نہیں اس سے اشتغال روا نہیں ۔ ہاں ایک روایت نادرہ امام ابو یوسف رحمۃ اللہ تعالی علیہ سے […]