جنابت کی حالت میں روزہ رکھنا کیسا؟
:سوال ایک شخص کو غسل کی حاجت ہے، روزہ اس نے رکھا مگر قصد بوقت ظہر تک اس نے غسل نہ کیا، نماز ظہر کےوقت غسل کیا، کیا اُس کا روزہ رہا؟ :جواب روزہ ہو جائے گا اگر چہ شام تک نہ نہائے ، ہاں ترک نماز کے سبب سخت اللہ کبیرہ گناہ کا مرتکب […]