روزے میں منجن کا استعمال اورمسواک کا کیا حکم ہے؟
:سوال
روزے میں منجن ( جو بادام، کوئلہ، سپاری و گل وغیرہ کا بنتا ہے ) اُس کا استعمال کرنا کرنا کیسا ہے اور روزے میں مسواک کا کیا حکم ہے؟
:جواب
مسواک مطلقاً جائز ہے اگر چہ بعد زوال ، اور منجن نا جائز و حرام نہیں جبکہ اطمینان کافی ہو کہ اس کا کوئی جز و حلق میں نہ جائے گا ، مگر بے ضرورت صحیحہ کراہت ضرور ہے۔
مزید پڑھیں:ضعیفی اور کمزوری کی وجہ سے روزہ رکھنے کی طاقت نہیں، ایسی صورت میں اس کو کیا کرنا چاہئے؟
READ MORE  حج کا احرام اور اس کے احکام

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top