کوئی شخص جو کہ شیخ فانی نہیں ہے، کیا اپنی زندگی میں اپنے فوت شدہ روزے کا فدیہ دے سکتا ہے؟
:سوال
کوئی شخص جو کہ شیخ فانی نہیں ہے، کیا اپنی زندگی میں اپنے فوت شدہ روزے کا فدیہ دے سکتا ہے؟
:جواب
نہ، فقط غیر فانی پر قضا فرض ہے۔ پیش از قضا ( قضا شدہ روزے کو ادا کرنے سے پہلے ) قضا (موت) آجائے تو فدیہ کی وصیت واجب۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر10، صفحہ نمبر 546

مزید پڑھیں:کیا شیخ فانی اور میت کے فدیہ میں کچھ فرق ہے؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  گیارہویں شریف کا حضور غوث پاک کے لئے ہونے کے کیا معنی ہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top