فتاوی رضویہ جلد 6

ریل اور کشتی پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

ریل اور کشتی پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مقامات نماز کا بیان

:سوال ریل اور کشتی پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ :جواب  فرض اور واجب جیسے وتر ونذر اور ملحق بہ یعنی سنت فجر چلتی ریل میں نہیں ہو سکتے اگر ریل نہ ٹھہرے اور وقت نکلتا دیکھے، پڑھ لے پھر بعد استقرار ( ٹھہرنے کے بعد ) اعادہ کرے۔ تحقیق یہ ہے کہ استقرار […]

ریل اور کشتی پر نماز پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ Read More »

اکیلے نمازی کا محراب میں کھڑے ہونے میں حرج نہیں

اکیلے نمازی کا محراب میں کھڑے ہونے میں حرج نہیں

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مقامات نماز کا بیان

:سوال نمازی اکیلے نماز پڑھ رہا ہو تو اسے محراب میں کھڑے ہونے میں حرج نہیں اس پر کیا وجہ ہے؟ :جواب امام کے لئے محراب میں کھڑے ہونے کی جو وجوہ کراہت علما نے لکھے ہیں یعنی شبہ اختلاف مکان امام و جماعت ( امام اور جماعت کا مکان مختلف ہونے کا شبہ )

اکیلے نمازی کا محراب میں کھڑے ہونے میں حرج نہیں Read More »

اکیلے نمازی کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے میں حرج نہیں

اکیلے نمازی کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے میں حرج نہیں

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مقامات نماز کا بیان

:سوال نمازی اکیلے نماز پڑھ رہا ہو تو اسے دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے میں حرج نہیں اس پر کیا دلیل ہے ؟ :جواب  عمدۃ القاری میں ہے اذکان منفردا لاباس في الصلاة بين الساريتين اذا لم يكن في جماعة ” جب تنہا نماز ادا کر رہا ہو تو دوستونوں کے درمیان نماز ادا

اکیلے نمازی کا دو ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے میں حرج نہیں Read More »

عید گاہ کی سمت درست نہ ہو تو نماز کا حکم

عید گاہ کی سمت درست نہ ہو تو نماز کا حکم

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قبلہ کا بیان, نماز کی شرائط

:سوال شہر علی گڑھ کی عید گاہ کی صد ہا سال سے بنی ہوئی ہے اور حضرات علماءمتقدمین ( پہلے کے علماء ) بلاکراہت اس میں عیدین کی نمازیں پڑھتے پڑھاتے رہے، آج کل نئی روشنی والوں نے اپنے قیاسات اور انگریزی آلات سےیہ تحقیق کی ہے کہ سمت قبلہ سے منحرف ہے لہذا اس

عید گاہ کی سمت درست نہ ہو تو نماز کا حکم Read More »

مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان کھڑے ہونا ممنوع

مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان کھڑے ہونا ممنوع

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مقامات نماز کا بیان

:سوال مقتدیوں کے ستونوں کے درمیان کھڑے ہونے کی ممانعت پر دلائل اور ممانعت کی وجہ بیان فرمادیں ؟ :جواب  سنن ابن ماجہ میں ہے” عن معوية بن قرة عن ابيه رضى الله تعالى عنه قال كناننهى أن نصف بين السواري على عهد رسول الله صلى الله تعالى عليه وسلم ونطرد عنها طردا” ترجمہ قرہ

مقتدیوں کا ستونوں کے درمیان کھڑے ہونا ممنوع Read More »

اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟

اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مقامات نماز کا بیان

:سوال اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟ :جواب اس کے لیے ضرورت بے ضرورت محراب میں در میں مسجد کے کسی حصے میں کھڑا ہونا اصلا کراہت نہیں رکھتا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 132 مزید پڑھیں:امام کا محراب اور (دو ستونوں کے بیچ )میں کھڑا ہونا

اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟ Read More »

اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟

امام کا محراب اور (دو ستونوں کے بیچ )میں کھڑا ہونا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, مقامات نماز کا بیان

:سوال امام کا محراب اور در(دو ستونوں کے بیچ )میں کھڑا ہونا کیسا؟ نیز مقتدیوں کادر میں کھڑے ہونے کا کیا حکم ہے؟ :جواب  امام کا بے ضرورت محراب میں کھڑا ہونا کہ پاؤں محراب کے اندر ہوں یہ بھی مکروہ ہاں پاؤں باہر اور سجدہ محراب کے اندر ہو تو کراہت نہیں اور امام

امام کا محراب اور (دو ستونوں کے بیچ )میں کھڑا ہونا کیسا؟ Read More »

مسجد کا محراب بالکل قبلہ رخ نہ ہو تو نماز کا حکم؟

مسجد کا محراب بالکل قبلہ رخ نہ ہو تو نماز کا حکم؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, قبلہ کا بیان, نماز کی شرائط

:سوال مسجد میں محراب کا رخ با لکل قبلہ کی سیدھ میں نہیں بلکہ قبلہ سے کچھ پھراہوا ہے جو کہ 45درجے سے کم ہےنمازی اسی جانب منہ کر کے نماز پڑھتے ہیں، ان کی نماز کا کیا حکم ہے؟ :جواب جب تک ۴۵ در بے انحراف نہ ہونمار بلا شبہ جائز ہے۔ قبلہ تحقیقی

مسجد کا محراب بالکل قبلہ رخ نہ ہو تو نماز کا حکم؟ Read More »

نماز کی نیت میں آج کا لفظ کینا کیسا؟

نماز کی نیت میں آج کا لفظ کینا کیسا؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کی شرائط, نیت کا بیان

:سوال فرائض اور واجبات کی نیت میں لفظ ” آج ” یا ” اس” کا اضافہ کرنا چاہئے یا نہیں ؟ مثلا یوں کہنا کہ نیت کرتاہوں فرض آج کے ظہر یا عصر یا اس ظہر یا عصر کی ، اور اگر نہیں کرے گا تو نماز ادا ہو گی یا نہیں ؟ :جواب  نیت

نماز کی نیت میں آج کا لفظ کینا کیسا؟ Read More »

یہ کہنا کہ نماز خدا تعالی کی پڑھتا ہوں جائز ہے یانہیں ؟

یہ کہنا کہ نماز خدا تعالی کی پڑھتا ہوں جائز ہے یانہیں ؟

All Fatawa, فتاوی رضویہ جلد 6, نماز کی شرائط, نیت کا بیان

:سوال یہ کہنا کہ نماز خدا تعالی کی پڑھتا ہوں جائز ہے یانہیں ؟ ایک صاحب اس کہنے کو منع کرتے ہیں۔ :جواب  بلا شبہ جائز ہے ان صاحب کے منع کرنے کے اگر یہ معنی ہیں کہ نیت کرتے وقت زبان سے یہ الفاظ نہ کہے جائیں تو ایک قول ضعیف و نا معتمد

یہ کہنا کہ نماز خدا تعالی کی پڑھتا ہوں جائز ہے یانہیں ؟ Read More »

Scroll to Top