اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟
:سوال
اکیلے نماز پڑھنے والے کا محراب یا در میں کھڑا ہونا کیسا؟
:جواب
اس کے لیے ضرورت بے ضرورت محراب میں در میں مسجد کے کسی حصے میں کھڑا ہونا اصلا کراہت نہیں رکھتا۔

بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر6، صفحہ نمبر 132

مزید پڑھیں:امام کا محراب اور (دو ستونوں کے بیچ )میں کھڑا ہونا کیسا؟
نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
READ MORE  چھوٹی بستی میں جمعہ قائم کرنا گناہ ہے یا نہیں؟

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top