کیا فضائل اعمال میں ہر قسم کی ضعیف حدیث مقبول ہے؟
:سوال کیا فضائل اعمال میں ہر قسم کی ضعیف حدیث مقبول ہے؟ :جواب ایسے مواقع میں ہر حدیث ضعیف غیر موضوع کام دے سکتی ہے۔ اقول ( میں کہتا ہوں یعنی امام اہلسنت علیہ الرحمہ فرماتے ہیں ) اولا جمہور علماء کے عامہ کلمات مطالعہ کیجئے تو وہ مواقع مذکورہ میں قابلیت عمل کیلئے کسی […]
کیا فضائل اعمال میں ہر قسم کی ضعیف حدیث مقبول ہے؟ Read More »