عیدین میں بلانے کے لئے کیا کہا جائے؟
:سوال عیدین میں بلانے کے لئے کیا کہا جائے؟ :جواب عیدین میں الصلواة جامعة ” کہا جائے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 379 نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
:سوال عیدین میں بلانے کے لئے کیا کہا جائے؟ :جواب عیدین میں الصلواة جامعة ” کہا جائے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 379 نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔
:سوال آذان فجر صبح کا ذب میں کہنا چاہئے یا صبح صادق میں؟ :جواب ہمارے مذہب میں اذان قبل وقت ( صبح صادق سے پہلے ) جائز نہیں اگر چہ فجر کی ہو ۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 379 مزید پڑھیں:نماز کے اندر کتنے فرض ہیں؟ ان کی فرضیت ہر نماز میں
آذان فجر صبح کا ذب میں کہنا چاہئے یا صبح صادق میں؟ Read More »
:سوال اگر نمازیوں کو نماز کے وقت سے گھنٹہ آدھ گھنٹہ پہلے ان کی اجازت سے یا بغیر اجازت اُن کے مکانوں پرجاکر فجر کی نماز کے واسطے بتا کید جگا دیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ :جواب نماز کے لئے جگانا موجب ثواب ہے مگر وقت سے اتنا پہلے جگانے کی کیا حاجت
فجر کی نماز کے واسطے لوگوں کوان کے گھر جا کر بتا کے جگا دیا جائے تو جائز ہے یا نہیں؟ Read More »
:سوال جمعہ کے دن دونوں اذان بآواز بلند چاہئے یا اول بآ واز بلند اور ثانی پست کر کے؟ :جواب دونوں اذانیں پوری آواز سے خوب بلند کہی جائیں جس طرح اذان میں سنت ہے، آج کل جو عوام دوسری اذان کو کہ خطبہ کے وقت ہوتی ہے پست آواز سے مثل تکبیر کے کہہ
جمعہ کے دن دونوں آذان بآواز بلند چاہئے یا اول بآ واز بلند اور ثانی پست کر کے؟ Read More »
:سوال بروز جمعہ بعض مسجدوں میں لوگوں نے بعد اذان کے صلاۃ ( اذان کے بعد نماز کے لئے اعلان ) کا معمول بنا رکھا ہے اکثر آدمی اذان سن کر مسجد میں فوراً حاضر نہیں ہوتے صلاۃ کے منتظر رہتے ہیں جب اذان سے کچھ دیر کے بعد صلاة ہوتی ہے تو مسجد میں
بروز جمعہ اذان کے بعد نماز کے لئے اعلان جائز ہے یا نا جائز ؟ Read More »
:سوال زید نے ہندہ سے مسجد کے اندر زنا کیا نعود باللہ من ذلک اب زید مسجد میں مؤذن رہ سکتا ہے یا نہیں ؟ اورجو لوگ زید کو مسجد میں رکھنے کے واسطے کوشش اور حجت کرتے ہیں ان کے بارے میں کیا حکم ہے؟ :جواب نسأل الله العافية ( ہم اللہ تعالیٰ سے
:سوال اسلام میں نماز جنازہ کے وجوب کا حکم کب سے ہے مدینہ منورہ میں لازم ہوئی یا مکہ مکرمہ میں؟ سب سے پہلے کس کی نماز جنازہ پڑھائی گئی؟ سب سے پہلے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کس صحابی کی نماز جنازہ ادافرمائی ؟ اس صحابی رضی اللہ تعالٰی عنہ کا نام
:سوال نماز جنازہ کی ابتداء کب سے ہوئی؟ :جواب جنازہ کی ابتداء سیدنا آدم علیہ السلام کے دور سے ہے۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 375 مزید پڑھیں:اسلام میں نماز جنازہ کے وجوب کا حکم کب سے ہے اور سب سے پہلے کس کی نماز جنازہ پڑھائی گئی؟ نوٹ: اس فتوی کو مزید
:سوال کیا نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے خود آذان دی ہے؟ :جواب نبی اکرم صل اللہ تعالی علیہ وسلم نے سفر میں ایک دفعہ آذان دی تھی اور کلمات شہادت یوں کہے اشہد انی رسول الله ( میں گواہی دیتا ہوں کہ میں اللہ کا رسول ہوں ) اور ابن حجر نے
کیا نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے خود آذان دی ہے؟ Read More »
:سوال بے وضو آذان کہنا جائز ہے یا نا جائز ؟ :جواب جائز ہے بایں معنے ( اس معنی پر ) کہ اذان ہو جائے گی مگر چاہئے نہیں ، حدیث میں اس سے ممانعت آئی ہے ولہذا علامہ شرنبلالی نے نظر بحدیث ( حدیث کی وجہ سے ) کراہت اختیار فرمائی۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: