HomeAll Fatawaآذان فجر صبح کا ذب میں کہنا چاہئے یا صبح صادق میں؟:سوالآذان فجر صبح کا ذب میں کہنا چاہئے یا صبح صادق میں؟:جوابہمارے مذہب میں اذان قبل وقت ( صبح صادق سے پہلے ) جائز نہیں اگر چہ فجر کی ہو ۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر5، صفحہ نمبر 379مزید پڑھیں:نماز کے اندر کتنے فرض ہیں؟ ان کی فرضیت ہر نماز میں یکساں ہے یا صرف فرضی نمازوں کے ساتھ مختص ہے؟ نیز تعدیل ارکان کا کیا حکم ہے؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE مسبوق وتر میں دعائے قنوت پڑھے گا یا نہیں؟ Share this with others