بچے کے کان میں اذان پر ایک جاہلانہ قول
:سوال بعض لوگ یہ کہتے ہیں کہ بچے کے کان میں جو اذان دینے کا احادیث میں آیا وہ اس لئے کہ اس کی نماز بعدموت ہوتی ہے۔ :جواب بعض احمق جاہل گوش مولود ( بچے کے کان ) کی اذان سے یہ جواب دیتے ہیں کہ اس اذان کی نماز تو بعد موت مولود […]