نماز پنجگانہ میں قنوت نازلہ پڑھنا کیسا؟
:سوال ہمارے امام نے نماز کا نیا طریقہ نکالا ہے وہ یہ ہے کہ پانچوں وقت کی نماز میں فرض کی آخری رکعت میں رکوع کر کے کھڑے ہو جاتے ہیں اور دعاباً واز بلند پڑھتا ہے اور مقتدی با واز بلند کئی کئی مرتبہ آمین کہتے ہیں بلکہ بیس بیس مرتبہ سے زیادہ مقتدی […]