حالت مجبوری میں بیٹھ کر نماز پڑھنا کیسا؟
:سوال جو نمازیں حالت مجبوری و معذوری میں بیٹھ کر پڑھی گئیں جیسے سفر حج میں جہاز کے اندر کہ سخت حالت طغیانی میں تھا اور تین دن تک برابر عظیم طغیانی میں رہا ایسی حالت میں قیام نہایت دشور اور غیر ممکن تھا اور نیز خوف جان تھا پس ایسی حالت میں جتنی نمازیں […]