مقابر میں شمعیں روشن کرنا کیسا ہے؟
:سوال مقابر میں شمعیں روشن کرنا کیسا ہے؟ :جواب امام علامہ عارف باللہ سیدی عبد الغنی رحمہ اللہ تعالیٰ علیہ نے حدیقہ ندیہ میں تصریحا ارشاد کیا کہ مقابر میں شمعیں روشن کرنا جب کسی فائدہ کے لئے ہو ہر گز منع نہیں، فائدہ کی متعدد مثالیں فرمائیں: (1) وہاں کوئی مسجد ہو کہ نمازیوں […]