عید کی نماز پڑھنے کے بعد پھر امام بن کر نماز پڑھانا کیسا؟
:سوال زید نے ایک مسجد میں جو شہر میں واقع ہے مقتدی بن کر نماز عید الفطر پڑھی ، اس کے بعد زید عید گاہ کو گیا اور وہاں بکر امام تھا، اُس سے نماز پڑھاتے وقت اخیر رکعت میں تکبیریں چھوٹ گئی تھیں جس سے نماز فاسد ہو گئی تب زید نے دوبارہ امام […]
عید کی نماز پڑھنے کے بعد پھر امام بن کر نماز پڑھانا کیسا؟ Read More »