HomeAll Fatawaبغیر اجازت کے سرکاری زمین پر عید نماز ادا کرنا کیسا؟:سوال اگر بے اجازت گورنمنٹ کی زمین پر نماز عید پڑھی گئی تو نماز بلا کراہت ہوگئی یا نہیں ؟:جواب نماز بلا کراہت صحیح ہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر8، صفحہ نمبر 581مزید پڑھیں:عید گاہ بنائی تو اس پر وقف کے احکام جاری ہوں گے یا نہیں؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE ایک شہر کے لیے دو عید گاہ بنانا کیسا؟ Share this with others