ضعیف حدیث سے احکام کے ثبوت پر اقوال علماء
:سوال کیا اس بارے علماء کرام کے بھی ارشادات ہیں؟ :جواب لا جرم علمائے کرام نے تصریحیں فرمائی کہ دربارہ احکام بھی ضعیف حدیث مقبول ہوگی جبکہ جان و احتیاط میں ہو امام نووی نے اذکار پھر شمس مطاوی نے فتح المغیث پھر شباب خفاجی نے نسیم الریاض میں فرمایا ” اما الاحكام كالحلال والحرام […]