جنازے کے احکام

مردہ پیدا ہونے والے بچے کو کس قبرستان میں دفن کیا جائے؟

مردہ پیدا ہونے والے بچے کو کس قبرستان میں دفن کیا جائے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال اکثر دیکھا گیا ہے مرا ہو بچہ کسی کے پیدا ہوتا ہے تو علیحدہ قبرستان میں دفن کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پکا مسان ہے اس سے اہل ہنود کی طرح بچتے ہیں، شرعاً کیا حکم ہے؟ :جواب یہ شیطانی خیال ہے اسے مسلمانوں کے گورستان ہی میں دفن کریں۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: […]

مردہ پیدا ہونے والے بچے کو کس قبرستان میں دفن کیا جائے؟ Read More »

مردہ کی ہڈیاں نکال کر وہاں دفن کرنا کیسا؟

مردہ کی ہڈیاں نکال کر وہاں دفن کرنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال ایک قبرستان میں زمین کی کمی اور مردوں کی کثرت سے یہ حالت ہوگئی کہ نئی قبریں کھودنے پر کثرت سے مردوں کی ہڈیاں نکلتی ہوں ، اور اس کے ساتھ متصل دوسرا قبرستان ہے جو ان شکایات سے پاک ہے، اس کو چھوڑ کر پہلے قبرستان میں صرف اس خیال سے کہ یہاں

مردہ کی ہڈیاں نکال کر وہاں دفن کرنا کیسا؟ Read More »

مردہ کو کہاں دفن کرنا افضل ہے؟

مردہ کو کہاں دفن کرنا افضل ہے؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال مردہ کو کہاں دفن کرنا افضل ہے؟ :جواب صالحین کے قریب دفن کرنا چاہئے کہ ان کے قرب کی برکت اسے شامل ہوتی ہے، اگر معاذ اللہ مستحق عذاب بھی ہوتا ہے تو وہ شفاعت کرتے ہیں، وہ رحمت کہ ان پر نازل ہوتی ہے اسے بھی گھیر لیتی ہے، اور اگر صالحین کا

مردہ کو کہاں دفن کرنا افضل ہے؟ Read More »

گندگی کی جگہ قبرستان بنانا کیسا؟

گندگی کی جگہ قبرستان بنانا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جدید قبرستان ایسی زمین میں کہ جس میں پہلے غلاظت دفن ہو رہی ہے جاری کرنا جائز ہے یا نہیں؟ : جواب یہ حرام اور سخت تو ہین اموات اہل اسلام ہے، مقابر میں پاخانہ کرنا حرام ہے حالانکہ وہ اوپر ہی رہے گا اموات تک نہ پہنچے گا تو یہ صورت کیونکر حلال

گندگی کی جگہ قبرستان بنانا کیسا؟ Read More »

تبدیلی قبرستان بلا عذر شرعی جائز ہے یا نہیں؟

تبدیلی قبرستان بلا عذر شرعی جائز ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال تبدیلی قبرستان بلا عذر شرعی جائز ہے یا نہیں؟ :جواب تبدیلی سے اگر یہ مراد کہ قبرستان کو کوئی اور مکان کسی کے رہنے بسنے کا یا مسجد یا مدرسہ کر لیا جائے اور قبور کے لئے دوسری زمین دے دی جائے تو یہ قطعی حرام اور بوجوہ حرام ہے کہ وقف میں تصرف

تبدیلی قبرستان بلا عذر شرعی جائز ہے یا نہیں؟ Read More »

قبرستان کے قریب رہنا مضر صحت ہے یا نہیں؟

قبرستان کے قریب رہنا مضر صحت ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال قبرستان باشندگان قرب و جوار ( قریب رہنے والے ) کے لئے مضر صحت یا نہیں؟ :جواب شریعت مطہرہ نے قبر کا گہرا ہونا اسی واسطے رکھا ہے کہ احیاء ( زندوں ) کی صحت کو ضرر نہ پہنچے ، ہزاروں لاکھو ں آدمی مقابر کے قریب بستے ہے بلکہ ہزاروں وہ ہیں کہ

قبرستان کے قریب رہنا مضر صحت ہے یا نہیں؟ Read More »

مستقل کرائے کی زمین پر دفن کرنا کیسا؟

مستقل کرائے کی زمین پر دفن کرنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال زمین جو دوامی پٹہ (مستقل کرائے ) کی ہو اس میں دفن جائز ہے یا نہیں؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ دفن کے لئے ملکی زمین چاہئے۔ :جواب بلا شبہ جائز ہے جبکہ باجازت مستاجر ہو، ملک غیر ہونا منافی جواز دفن نہیں۔ غایت یہ کہ مالک کو ازلہ قبر کا اختیار ہو گا۔

مستقل کرائے کی زمین پر دفن کرنا کیسا؟ Read More »

جمعہ کے دن تک قبر پر بیٹھنا درست ہے یا نہیں؟

جمعہ کے دن تک قبر پر بیٹھنا درست ہے یا نہیں؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جمعہ یا شب جمعہ کے سوا کسی اور دن میں مسلمان کا انتقال ہو تو جمعہ تک قبر پر بیٹھنا درست ہے یا نہیں؟ :جواب بعد دفن اتنی دیر بیٹھنا کہ ایک اونٹ ذبح کیا جائے مسنون ہے۔ اور زیادہ دیر یا دنوں تک بیٹھنا بھی ممنوع نہیں ہے، بلکہ وہاں لغو و بے

جمعہ کے دن تک قبر پر بیٹھنا درست ہے یا نہیں؟ Read More »

قبر کھودنے والے آلات کو قبر میں رکھنا کیسا؟

قبر کھودنے والے آلات کو قبر میں رکھنا کیسا؟

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال جن آلات سے قبر کھودی ان آلات کو قبر پر ڈال دینے کا بعض لوگوں کے ہاں رواج ہے، ایسا کرنا کیسا؟ :جواب بے شک فعل مذکور بروجہ مذر بور بدعت سیدہ شنیعہ واجب الترک ہے، فی نفسہ وہ ایک فعل عبث ( فضول) تھا جس میں عقلا و نقلا کوئی فائدہ نہیں۔ بحوالہ

قبر کھودنے والے آلات کو قبر میں رکھنا کیسا؟ Read More »

دفن سے پہلے میت سے چالیس سوالات کی حقیقت

دفن سے پہلے میت سے چالیس سوالات کی حقیقت

All Fatawa, جنازے کے احکام, فتاوی رضویہ جلد9

:سوال میت کے مرنے کے بعد سے دفن ہونے تک کون سے چالیس سوالات میت سے ہوتے ہیں؟ :جواب میت سے سوال دفن کے بعد ہوتا ہے اس سے پہلے کوئی سوال حدیث میں نہ آیا۔ بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 373 مزید پڑھیں:وقت دفن بارش کا ہونا کیسا ہے؟ نوٹ: اس فتوی

دفن سے پہلے میت سے چالیس سوالات کی حقیقت Read More »

Scroll to Top