:سوال
اکثر دیکھا گیا ہے مرا ہو بچہ کسی کے پیدا ہوتا ہے تو علیحدہ قبرستان میں دفن کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پکا مسان ہے اس سے اہل ہنود کی طرح بچتے ہیں، شرعاً کیا حکم ہے؟
:جواب
یہ شیطانی خیال ہے اسے مسلمانوں کے گورستان ہی میں دفن کریں۔
بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 390