کیا حضرت علی نے حضرت فاطمہ کو غسل دیا تھا؟
:سوال منقول ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا کو غسل دیا۔ :جواب وہ جو منقول ہوا کہ سید ناعلی کرم اللہ وجہہ نے حضرت بتول زہر رضی اللہ تعالی عنہا کو غسل دیا اولا: اس کی ایسی صحت ولیاقت حجیت محل نظر ہے (یعنی اس حدیث میں وہ […]