قبر پر موجود گھاس کو کاٹنا کیسا ہے؟
:سوال قبر پر موجود گھاس کو کاٹنا کیسا ہے؟ :جواب مقبرے کی گھاس ( سبز ) کاٹنا مکروہ ہے کہ جب تک وہ گھاس سبز ) تر رہتی ہے اللہ تعالی کی تسبیح کرتی ہے اس (سبز گھاس ) سے اموات کا دل بہلتا ہے اور ان پر رحمت الہی کا نزول ہوتا ہے ، […]