کیا جس سے زندوں کو تکلیف ہو اس سے مردوں کو بھی ہوتی ہے؟
:سوال
کیا جس بات سے زندوں کو تکلیف ہوتی ہے اس سے مردوں کو بھی تکلیف ہوتی ہے؟
:جواب
نبی صلی اللہ علی علیہ و سلم فرماتے ہیں ” مردے کی ہڈی کو توڑنا اور اسے ایذا پہنچانا ایساہی ہے جیسے زندہ کی ہڈی کو توڑنا۔ اسے امام احمد وابوداؤ دو ابن ماجہ نے بسند حسن ام المومنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا سے روایت کیا۔
(سنن ابو دا کور، ج 2، ص 102، آفتاب عالم پریس، لاہور )
علماء فرماتے ہیں جس بات سے زندوں کو ایذا پہنچتی ہے مردے بھی اس سے تکلیف پاتے ہیں۔ جیسا کہ ردالفقار، وغیرہ معتمد کتب میں مذکور ہے۔
(رد المحتار ج 1 مس 220 ادارہ الطباعة المصر یہ مصر) (ص 441)
مزید پڑھیں:قبرستان ختم کر کہ اس پر مسجد بنانا کیسا؟
READ MORE  کیا دیہات سے کم درجہ بستی بھی ہوتی ہے؟

About The Author

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top