HomeAll Fatawaمیت کو لے جاتے وقت سر کس طرف ہونا چاہیے؟:سوال اگر میت کو مشرق کی طرف لے جانا ہو تو اس کا سر کس طرف رکھنا چاہئے؟: جواب میت کو کسی طرف لے جانا ہو بہر حال سر آگے کی طرف رہے۔بحوالہ فتاوی رضویہ: جلد نمبر9، صفحہ نمبر 425مزید پڑھیں:کسی ولی اللہ کا فرضی مزار بنانا کیسا؟نوٹ: اس فتوی کو مزید تفصیل سے پڑھنے کے لیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں۔یہاں کلک کریں۔READ MORE اہل سنت کی مساجد میں بد مذہبوں کا کوئی حق نہیں Share this with others